گلاسکو کے ہوائی اڈے پر جہاز کو رن وے تک لانے کے بعد پرواز بھرنے سے کچھ پہلے ہی پائلٹ کو دل کا دورہ پڑ گیا۔
کے ایل ایم کے ہوائی جہاز کے پائلٹ کی طبیعت اچانک اس وقت خراب ہو گئی جب وہ نیدر لینڈز کے لیے جانے والی پرواز کے لیے ایمسٹرڈیم چھوڑنے ہی والے تھے۔
جہاز کے عملے کے ارکان نے ایک مسافر کی مدد سے انہیں ابتدائی طبی امداد دی اور انہیں جہاز سے اتارا گیا۔
ڈنمارک کے اس پائلٹ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی جاتی ہے۔
بعد میں جہاز کے دوسرے پائلٹ جہاز کو واپس لائے۔ جہاز میں 128 مسافر سوار تھے۔
پرواز منسوخ کر دی گئی اور مسافروں کے لیے نئی پرواز کا بندوبست کیا گیا۔
کے ایل ایم کے ترجمان کا کہنا تھا ’جہاز کو رن وے تک لے جانے کے دوران پائلٹ کی طبیعت خراب ہوئی اور عملے نے ایک مسافر کے ساتھ مل کر ان کی مدد کی۔‘
’وہ اب ہسپتال مںی ہیں اور خطرے سے باہر ہیں۔‘

No comments:
Post a Comment